• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

matheran

ویر بھائی کوتوال مجاہد آزادی اور ماتھیران کے سماجی مصلح تھے

وہ کالج کے زمانے ہی سے ہندوستان کی جنگ آزادی میں حصہ لینے لگے تھے اوربعد میں’بھارت چھوڑو تحریک‘ میں مکمل طور پر شامل ہوگئے۔

April 20, 2024, 2:46 PM IST

سپریم کورٹ کی جانب سےماتھیران میں ای رکشا سروس کو ہری جھنڈی

کنٹرول کمیٹی کی زیر التواء رپورٹ کے پیش ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ سنایا،۸؍ ماہ کی قانونی لڑائی کے بعد سماجی کارکنان کو کامیابی ہاتھ لگی۔

November 25, 2023, 12:53 PM IST

ماتھیران گھاٹ میں پارکنگ کی سہولت نہیں، ٹریفک نظام میں خلل

کار سے ماتھیران پہنچنے والے سیاح پریشان ہیں ، کیونکہ پارکنگ کی سہولت نہیں  ہے۔ یاد رہے کہ ماتھیران کے سیاحتی مقام پر دیوالی کی چھٹیوں میں ہزاروں سیاح آتے ہیں۔ پرائیویٹ گاڑیوں سے آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے ماتھیران کے دستوری میں واقع پارکنگ یارڈ کاروں سے بھرا ہواہے۔

November 24, 2023, 11:56 AM IST

نیرل۔ ماتھیران ٹوائے ٹرین سروسیز کا آج سے آغاز

بارش کے موسم میں احتیاطاً اور حادثات کے پیش نظر یہ ٹرین خدمات ۴؍ماہ کیلئے بند کر دی جاتی ہیں۔

November 04, 2023, 9:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK