EPAPER
سپریم کورٹ نے بدھ کو شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالتی نگرانی کے سروے کے کام پر روک میں توسیع کردی۔ درحقیقت، عدالت نے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک میں توسیع کر دی ہے جس میں متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے کی اجازت دی گئی تھی۔
January 22, 2025, 3:45 PM IST
بنارس اور متھرا کے مندر مسجد تنازع ، تبدیلی ٔ مذہب اورگئو رکشا جیسے امورسے نمٹنے کیلئے منعقدہ وی ایچ پی لیگل سیل کے پروگرام میں ۳۰؍ سابق ججوں کی شرکت ہو کہ چیف جسٹس کی رہائش گاہ پر گنپتی پوجا میں وزیراعظم کا ’آن کیمرہ‘ شریک ہونا ہو، دونوں واقعات نے ملک کی عدلیہ کے وقار اوراعتبار کو بری طرح مجروح کردیا ہے۔
September 16, 2024, 3:00 PM IST
جبکہ گیان واپی مسجد اور متھرا عید گاہ پرمندروں کے دعوے کے مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سپریم کورٹ کے ۳۰؍ سبکدوش ججوں نے شرکت کی۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اس تقریب میں ان کے ایجنڈے میں حائل رکاوٹوں کوقانونی طور پر دور کرنے کیلئے ججوں سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
September 10, 2024, 10:05 PM IST
عرضی میں مسلم فریق نے مقدمہ کے جواز کو چیلنج کرتے ہوئے ہندو فریق کی ۱۸؍ درخواستوں کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے عدالت نے مسترد کردیا، مسلم فریق نے دلیل بھی دی کہ اراضی کے حوالے سے دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے جسے۶۰؍ سال بعد اب غلط کہنا درست نہیں ہے۔
August 02, 2024, 10:18 AM IST