EPAPER
میکسیکو کی نیوولیون ریاست میں انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج کے ایک حصے کے گرنے کے سبب تقریباً ۹؍ افراد ہلاک جبکہ ۵۰؍ زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب درمیانی بائیں بازو کے صدارتی امیدوار جارج الواریز مینیز مونٹیری کے قریب سان پیڈرو گارزا گارسیا شہر میں تقریر کر رہے تھے۔ متاثرین میں ۸؍نوجوان اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
May 23, 2024, 2:18 PM IST
میکسیکو کی راجدھانی میکسیکو شہر کے قریب پوپوکاٹے پیٹل آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد راکھ فضا میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں تقریباً ۲؍ درجن پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ متعد د ملتوی بھی ہوئی ہیں۔ اس ضمن میں میکسیکو انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ طیاروں کے سیفٹی چیکس میں راکھ پائی گئی ہے جس کے سبب قومی اور بین الاقوامی آپریٹرز نے ۲۲؍ پروازیں منسوخ کی ہیں۔
February 28, 2024, 5:21 PM IST
عالمی نمبر ۲؍کھلاڑی اسپین کے رافیل ندال اورامریکہ کے ٹیلرفرٹز کے درمیان میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا خطابی مقابلہ کھیلا جائے گا۔
March 01, 2020, 10:53 AM IST