EPAPER
مسجد نبویؐ، مدینہ، سعودی عرب کے ۱۲۰؍ سال پرانے بلب کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب سعودی عرب میں پہلی بار بجلی آئی تھی تو پہلا بلب یہی تھا جس سے مسجد نبویؐ کو روشن کیا گیا تھا۔
December 20, 2024, 8:03 PM IST
بڑھتی مہنگائی کے سبب اکثر بنگلہ دیشی حج کی سعادت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا حکام نے عوام کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے ۴۰؍ سالوں بعد دوبارہ بحری راستے سے حج کے سفر کا منصوبہ بنایا ہے، اس کے نتیجے میں اخراجات میں ۲۰؍ فیصد کی کمی متوقع ہے۔ گزشتہ سال حج کے خواہشمند ۴۲؍ ہزار بنگلہ دیشی مالی استطاعت نہ ہونے کے سبب حج سےمحروم رہ گئے تھے۔
November 30, 2024, 9:59 PM IST
سعودی عرب میں واقع مسلمانوں کے مقدس مقام مدینہ میں ۲۰۲۳ء میں ایک کروڑ ۴۱؍ لاکھ زائرین نے سفر کیا، یہ تعداد ۲۰۱۴ء کے مقابلے میں ۱۲۴؍ فیصد زیادہ ہے، سعودی حکام زائرین کی مذہبی سیاحت کا خیال کرتے ہوئے پیغمبرﷺ سے وابستہ ۱۰۰؍ مقامات تیار کر رہے ہے۔
October 22, 2024, 9:38 PM IST
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے محمد برہاجی اور شیخ عبداللہ کو مسجد نبویؐ ، اور شیخ بدر الترکی اور شیخ ولید شامشان کومسجد حرام کا مستقل امام مقرر کیا۔
October 05, 2024, 9:41 AM IST