EPAPER
بالی ووڈ کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ اب لیجنڈری اداکارہ مینا کماری کی بایوپک کی ہدایت کاری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم، انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ جلد ہی کچھ اور کریں گے۔
November 26, 2024, 5:07 PM IST
’’سا رے گاما‘‘ اور کمال امروہی کے پوتے بلال امروہی نے ’’کمال اور مینا‘‘ نامی فلم کا اعلان کیا ہے جس کی موسیقی اے آر رحمان ترتیب دیں گے۔ فلم کے نغمے ارشاد کامل اور کوثر منیر لکھیں گے۔ تاہم، مرکزی کرداروں کیلئے اداکاروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
September 12, 2024, 8:39 PM IST
میناکماری کی ماں اقبال بانو نے ان کا نام ’ماہ جبیں ‘ رکھا۔ بچپن کے دنوں میں مینا کماری کی آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لئے خاندان والے انہیں ’چینی‘ کہہ کر پکارا کرتےتھے۔
August 01, 2024, 12:42 PM IST
وہ کبھی اسکول نہیں گئی تھیں مگر اُن کو اُردو ہندی اور انگریزی کی خاصی معلومات تھی، اُنہیں مطالعہ کا شوق بچپن ہی سے تھا اور شعرو شاعری بھی کرتی تھیں، یہی شوق کمال امروہی سے انکی قربت کا سبب بنا تھا۔
June 30, 2024, 1:30 PM IST