Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

mehbooba mufti

کشمیر: یو اے پی اے کے تحت اے اے سی اور جے کے آئی ایم پر ۵؍ سال کی پابندی

حکومت ہند نے جموں کشمیر کے دو گروپوں پر یو اے پی اے کے تحت ۵؍ سال کی پابندی عائد کردی ہے جن میں ایک عوامی ایکشن کمیٹی(اے اے سی) جس کے سربراہ کشمیر کے ممتاز لیڈر میر واعظ عمر فاروق ہیں جبکہ دوسرا گروپ جموں کشمیر اتحاد المسلمین (جے کے آئی ایم) ہے جس کی قیادت محمد عباس انصاری کر رہے ہیں۔

March 12, 2025, 4:32 PM IST

جموں کشمیر کی موجودہ حکومت عوام کی امیدوں پر کھری نہیں اتری: محبوبہ مفتی

محبوبہ نے عمرعبد اللہ پر جموںکشمیر اسمبلی کے بزنس رولز کمیٹی کے حوالے سےالزام لگایا کہ ان کا یہ اقدام دفعہ ۳۷۰؍ اور ۳۵؍ اے کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کی تائیدکرتا ہے۔

February 17, 2025, 12:05 PM IST

سری نگر کی جامع مسجد مسلسل ۶؍ سال شب برات کے موقع پر بند رہی

جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کو مسلسل چھٹے سال شب برات کے موقع پر سری نگر کی عظیم الشان جامع مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے پر پابندی لگا دی۔ اس موقع پر میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں نظر بند رکھا گیا۔

February 14, 2025, 5:11 PM IST

`کشمیر میں کچھ نہیں بدلا` پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی گھرمیں نظربند: بیٹی کا دعویٰ

التجا مفتی نے دعویٰ کیا کہ سوپور اور کٹھوعہ میں ہلاک ہوئے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے سے روکنے کیلئے ان پر یہ پابندی عائد کی گئی ہے۔

February 08, 2025, 7:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK