EPAPER
مائیکروسافٹ کے سی ای او اور چیئرمین ستیہ نڈیلا نے ٹویٹ کیاکہ کراؤڈ اسٹرائیک نے ایک اپ ڈیٹ جاری کیا جس نے دنیا بھر میں آئی ٹی سسٹم کو متاثر کیا۔ ہم اس مسئلے سے آگاہ ہیں اور کراوڈ اسٹرائیک کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
July 21, 2024, 7:37 PM IST
آئی ٹی سسٹم کے کریش ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی کمپنی کو قدر کے لحاظ سے۱۸؍ بلین پاؤنڈز کا نقصان ہوا۔
July 21, 2024, 12:18 PM IST
ہندوستان، ہانگ کانگ، برطانیہ، آسٹریلیا اور امریکہ سمیت کئی ملکوں میں کچھ گھنٹوں کیلئے فضائی خدمات ٹھپ پڑ گئیں، بینکنگ اور طبی خدمات بھی متاثر ہوئیں۔ برطانیہ میں خبروں کی نشر واشاعت پر اثر پڑا۔ مائیکروسافٹ نے اصل مسئلہ حل کرلینے کا دعویٰ کیا۔
July 20, 2024, 11:20 AM IST
آج عالمی سطح پر آئی ٹی نظام ٹھپ پڑجانے کی وجہ سے بینک، ایئرپورٹس، ٹی وی چینلز، اسپتال، ٹرینیں اور میڈیا ادارے بری طرح متاثر ہوئے۔ مسافروں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پروازیں کئی گھنٹوں کیلئے معطل رہیں۔ مائیکروسافٹ نے کہا کہ اس کے نظام میں تکنیکی خرابی کے سبب یہ مسئلہ پیدا ہوا تھا۔ تاہم، اسے حل کرلیا گیا ہے۔
July 19, 2024, 4:10 PM IST