EPAPER
ضمانت پر رہا ہونے والے نوجوانوں کی رہنمائی کیلئے خصوصی نشست۔ قانونی مدد فراہم کرانے والوں میں شامل سینئر وکیل اجے گائیکواڑ نے کھل کر اظہار خیال کیا ۔ خدمات انجام دینے والے وکلاء کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
December 16, 2024, 1:33 PM IST
میراروڈ تشدد معاملے میں کئی مہینوں تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے والے ۱۶؍ملزمین کی پیر کے دن ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد جمعرات کو ۱۲؍ملزمین کی جیل سے رہائی عمل میں آئی۔
December 13, 2024, 5:04 PM IST
آج رہائی کی امید۔پہلے مرحلے میں۱۰؍ملزموں کی رہائی کیلئے دفاعی وکلاء کی جانب سےکوشش کی گئی ۔ ہائی کورٹ نے ضمانت دینے کے ساتھ کئی شرائط بھی عائد کی ہیں۔
December 11, 2024, 11:00 AM IST
ایک ملزم کی درخواست پر سماعت زیر بحث ۔ کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد آج تمام ملزمین کی جیل سے رہائی کا امکان۔
December 09, 2024, 10:59 PM IST