• Tue, 07 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

mithun chakraborty

مغربی بنگال: بی جے پی لیڈر اور اداکار متھن چکرورتی کے خلاف ۲؍ ایف آئی آر درج

مغربی بنگال پولیس نے بی جے پی لیڈر متھن چکرورتی کے خلاف ۲؍ ایف آئی آر درج کی ہیں۔ انہوں نے ۲۷؍ اکتوبر کو پارٹی کی ایک تقریب کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کی تھی۔

November 06, 2024, 10:38 PM IST

متھن چکرورتی دادا صاحب پھالکےایوارڈ کیلئے منتخب

ہندی سنیما میں شاندار شراکت کے لیے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ غور طلب ہے کہ متھن کو یہ ایوارڈ۸؍ اکتوبر کو دیا جائے گا۔

September 30, 2024, 12:06 PM IST

معروف اداکار متھن چکرورتی کو پہلی ہی فلم میں نیشنل ایوارڈ ملا تھا

۹۰ء کی دہائی کے آخری سالوں میں انہوں نے فلم انڈسٹری سے کسی حد تک کنارہ کر لیا اور اوٹي چلے گئے جہاں وہ ہوٹل کا کاروبار کرنے لگے، حالانکہ انہوں نے فلم انڈسٹری سے پوری طرح اپنا ناطہ نہیں توڑا اور فلموں میں اداکاری کرکے ناظرین کا دل جیتتے رہے۔

June 18, 2024, 4:46 PM IST

متھن چکرورتی نے پہلی ہی فلم کیلئے نیشنل ایوارڈ حاصل کرلیا تھا

بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے فنکاروں کو جہاں کئی برسوں کا وقت لگ جاتا ہے وہیں متھن چکرورتی ان چند اداکاروںمیں شامل ہیں جنہیں اپنی پہلی ہی فلم کے لیے یہ ایوارڈ حاصل ہوا تھا۔

June 16, 2023, 1:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK