EPAPER
۶۴؍ گیندوں پر ۱۱۲؍ رن بنائے، جموں کشمیرکے ۳۷۷؍ رنوں کے جواب میں میزورم کی ٹیم ۲۰۹؍ رنوں پر آل آؤٹ۔
January 01, 2025, 12:54 PM IST
تشدد سے متاثر منی پور میں ۳۱؍ جولائی سے کوئی کل وقتی گورنر نہیں تھا، صدر دروپتی مرمو نے منگل کو سابق مرکزی داخلہ سیکریٹری اجے کمار بھلہ کو منی پور کا گورنرمقرر کیا۔
December 25, 2024, 4:42 PM IST
میانمار کا ایک فوجی طیارہ منگل کو ایزول کے مضافات میں لینگپوئی ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ۸؍ افراد زخمی ہو گئے۔ طیارے میں ۱۴؍ افراد سوار تھے۔ یہ طیارہ میانمار کے ان فوجیوں کو واپس لینے کیلئے یہاں پہنچا تھا جو فوج اور باغیوں کے درمیان جاری شدید تصادم کی وجہ سے بھاگ کر ہندوستان کے سرحدی علاقے میں داخل ہو گئے تھے۔
January 23, 2024, 5:42 PM IST
گورنر ہری بابو کمبھم پتی نے راج بھون میں ۱۱؍وزراء کو بھی عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔
December 09, 2023, 9:09 AM IST