• Mon, 24 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohammad azharuddin

وراٹ کوہلی نے اظہرالدین کا ریکارڈ توڑ دیا

ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز کوہلی پاکستان کیخلاف نسیم کا کیچ لے کر یکروزہ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے ہندوستانی فیلڈربنے۔

February 24, 2025, 1:51 PM IST

سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہرالدین کو منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کا نوٹس

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نےہندوستانی کرکٹ ٹیم کےکپتان محمد اظہر الدین کو سمن بھیج کر طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے کرکٹر سے سیاستداں بننے والے محمد اظہر الدین کو حیدرآباد کرکٹ اسو سی ایشن (ایچ سی اے) سے متعلق منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا ہے۔

October 03, 2024, 5:27 PM IST

اظہرالدین اورکےسی آر سمیت کئی اہم چہرے۴؍ریاستوں کےاسمبلی الیکشن میں شکست کھاگئے

ریاستوں میں بی جے پی بڑی کامیابی ضرور حاصل ہوئی ہے لیکن اس کےکئی ہم لیڈر ہار گئے ہیں ۔ مدھیہ پردیش کے وزیر زراعت کمل پٹیل ہردہ اسمبلی سیٹ سے اپنے قریبی حریف کانگریس کے ڈاکٹر رام کشور دوگنے سے۸؍ سو سے زیادہ ووٹوں سے ہار گئے۔

December 04, 2023, 11:51 AM IST

بھارت جوڑو یاترا میں دیگر ریاستوں سے منی یاترائیں شامل ہوئیں

تریپورہ، راجستھان، پنجاب، ادیشہ، کرناٹک، تمل ناڈو، گوا اور مدھیہ پردیش سے لیڈر منی یاترا کے ساتھ آکر بھارت جوڑویاترا میں شامل ہوئے

October 29, 2022, 11:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK