• Thu, 06 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohan bhagwat

موہن بھاگوت کا بیان مجاہدین آزادی کی توہین ہے : کانگریس

پون کھیڑا اوربھوپیش بگھیل نے کہا کہ واضح ہوگیا کہ آر ایس ایس آئین کو نہیں مانتی ،راہل گاندھی کے بیان کی تائید کی ،بی جےپی پر بیان کوتوڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام۔

January 17, 2025, 10:34 AM IST

’’ ہمارا مقابلہ، بی جےپی، آر ایس ایس اور خود حکومت سے ہے‘‘

راہل گاندھی کارام مندر کی تعمیر کو ملک کی اصل آزادی قرار دینے کے موہن بھاگوت کے بیان پر سخت تبصرہ، کانگریس لیڈر نے اسے ملک سے غداری قراردیا۔

January 16, 2025, 10:18 AM IST

موہن بھاگوت کو خود اُن کے لوگ سننے کو تیار نہیں

بعد از خرابی ٔ بسیار ملک بھر میں مساجدکے نیچے مندر ڈھونڈنے کی کوششوں کے خلاف موہن بھاگوت کے بیان کا خیر مقدم کیا جاسکتاہے مگر بھگوا خیمہ نے جس طرح آر ایس ایس سربراہ کو ہی ٹرول کرنا شروع کردیا ہے اس سے ظاہرہے کہ سنگھ پریوار نے جو عفریت پیدا کیا ہے وہ اب اس کے قابو سے بھی باہر ہوچکا ہے

January 06, 2025, 6:02 PM IST

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی ہندو جوڑوں سے تین بچے پید ا کرنے کی اپیل

رواں سال اکتوبر میں آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو اور تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے لوگوں سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کی تھی۔

January 06, 2025, 4:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK