• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

morbi bridge

گجرات : موربی پل حادثہ پر ایس آئی ٹی نے ۵؍ہزار صفحات پر مشتمل رپورٹ سونپی

گجرات ہائی کورٹ کو سونپی گئی رپورٹ میں ایس آئی ٹی کا سخت تبصرہ،کہا ’’یہ حادثہ نہیں،۱۳۰؍ افراد کاقتل تھا ‘‘

October 12, 2023, 7:45 AM IST

موربی پل حادثہ ڈھائی ماہ بعداوریوا‘کمپنی کے پروموٹر کے خلاف گرفتاری کاوارنٹ جاری

جے سکھ پٹیل نے پیشگی ضمانت کیلئے مقامی عدالت سے رجوع کیا، جہاں عدالت نے کیس کی سماعت یکم فروری تک ملتوی کر دی،اس معاملے میں اب تک ۹؍ ملزمین کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں

January 25, 2023, 10:22 AM IST

چدمبرم کا سوال اب تک کسی نےموربی پُل حادثہ کی ذمہ داری لی نہ استعفیٰ دیا کیوں؟

: موربی کے پُل حادثے میں سیکڑوں افراد کی جان چلی جانے کے بعد چند رسمی کارروائیوں کے علاوہ حکومتی اور انتظامی سطح پر اس معاملے میں مکمل رازداری برتی جارہی ہے

November 09, 2022, 10:50 AM IST

’’ اوپر والے کی یہی مرضی تھی کہموربی کا پُل ٹوٹے! ‘‘

پل ٹوٹنے پر’اوریوا‘ کمپنی کے منیجر کا عدالت میں عجیب و غریب بیان ، مالکان ہنوز پولیس کی گرفت سے دور ، تاروں کو زنگ لگنے کی بات سامنے آئی ، کئی جگہوں پر پرارتھنا سبھائیں

November 03, 2022, 9:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK