Inquilab Logo Happiest Places to Work

movie review

’’سکندر‘‘ چوتھے ہی دن کریش، گھریلو باکس آفس پر ۱۰۰؍ کروڑ کمانے میں ناکام

سلمان خان کی ’’سکندر‘‘ چوتھے ہی دن باکس آفس پر کریش ہوگئی۔ گھریلو باکس آفس پر فلم نے تقریباً ۹۸؍ کروڑ کا کاروبار کیا ہے۔

April 03, 2025, 4:32 PM IST

ملیالم فلم ’لوسیفر۲‘ کی کہانی کیرالا سے نکل کر عالمی سطح تک پہنچ گئی ہے

کہانی پہلے حصے سےجاری رہتی ہے اور آگے بڑھ کر بہت دور تک چلی جاتی ہے، فلم میں کیرالا کے سیاسی حالات پر طنز بھی کیا گیا ہے۔

March 29, 2025, 11:15 AM IST

تم کو میری قسم: حقیقی کہانیوں پر مبنی فلموں میں ایک اور اضافہ

ہاررفلموں کیلئے مشہور ہدایت کار وکرم بھٹ، جذبات سے پر ایک کہانی لے کر حاضر ہوئے ہیں، فلم میںایک ڈاکٹر کاکورٹ روم ڈرامہ دکھایا گیا ہے۔

March 22, 2025, 10:23 AM IST

دی ڈپلومیٹ:ایک سچے واقعے پر مبنی حقیقت سے قریب تر فلم

کہانی کو پاکستان پر تنقید کیلئے استعمال نہیں کیا گیا،ایکشن ہیرو کے طور پر مشہورجان ابراہم نےایک سنجیدہ سفارتکار کا کردار عمدگی سے ادا کیا ہے۔

March 15, 2025, 11:46 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK