Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

mozambique

ایلون مسک کے بیٹے نے ٹرمپ سے کیا کہا؟ انٹرنیٹ صارفین قیاس آرائیوں میں مصروف

ٹرمپ کی موجودگی میں مبینہ طور پر X نے جو کہا وہ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا ہے اور صارفین اس کے متعلق قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔

February 17, 2025, 7:39 PM IST

موزمبیق: مسافروں سے بھری کشتی غرق آب، ۹۰؍ افراد ہلاک، متعدد گمشدہ

موزمبیق کے شمالی ساحل پر مسافروں سے بھری کشتی غرق آب ہو گئی جس کے سبب ۹۰؍ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ دیگر گمشدہ ہیں۔ ڈوبنے والوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ کشتی میں ۱۳۰؍افراد سوار تھے۔ راحت رسانی کا کام اب بھی جاری ہے۔

April 08, 2024, 2:01 PM IST

ملاوی: حکومت کا خشک سالی کا اعلان، ال نینو اہم وجہ،عالمی برادری سے مدد کی اپیل

زامبیا کی طرز پر ملاوی میں بھی خشک سالی کا دور دورہ۔ ال نینو نے موسم کو خشک ترین کردیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے دیگر ملکوں میں بھی حالات دگرگوں۔ خشک موسم کے سبب فصلیں تباہ۔ عوام کو بھکمری کا سامنا۔ عالمی برادری سے خوراک کی مدد کی اپیل۔

March 25, 2024, 9:58 PM IST

افریقی ادب (موزمبیق) سے ایک کہانی ایک ہی کوکھ

ان دنوں میرے دادا مجھے ساتھ لئے دریا کی جانب چل پڑتے اور اپنی چھوٹی سی کشتی جسے وہ کونچو کہتے تھے میں مجھے بھی بٹھا لیتے۔

December 10, 2023, 12:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK