Inquilab Logo Happiest Places to Work

mrunal thakur

ایٹلی کمار اور اللو ارجن کی فلم میں مرنال ٹھاکر کلیدی کردار میں نظر آئیں گی

فلم ہدایتکار ایٹلی کماراور اسپر اسٹار اللو ارجن کی اگلی فلم میں مرنال ٹھاکر کلیدی ہیروئن کےکردار میں نظر آسکتی ہیں۔علاوہ ازیں فلمساز فلم میں اہم کرداروں کی کاسٹنگ کیلئے دپیکا پڈوکون اور جھانوی کپور سے بھی رابطے میں ہیں۔

April 26, 2025, 6:00 PM IST

’’سن آف سردار۲‘‘ کی شوٹنگ شروع

یہ وجے کمار اروڑہ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن کامیڈی فلم ہوگی۔ فلم میں روی کشن، کبریٰ سیت ،دیپک ڈوبریال اور نو گوہترا نظر آئیں گے۔

August 06, 2024, 5:33 PM IST

ٹی وی انڈسٹری میں رول پانے کیلئے مجھے کافی پاپڑ بیلنے پڑے تھے

ٹی وی اور فلم اداکارہ مرنال ٹھاکر نے کہا کہ آڈیشن میں ہی کافی وقت چلا جاتا تھا اور کبھی کبھی ’نا‘بھی سننے کو ملتا تھا، شکرہے کہ آج او ٹی ٹی نے نوجوان اداکاروں کیلئے آسانی پیدا کردی ہے

March 14, 2023, 12:15 PM IST

مرنال نےمداح کے شادی کے پیغام کو رد کردیا

اداکارہ مرنال ٹھاکر نے اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر ایک پرستار کی جانب سے شادی کے پیغام پر دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا میری طرف سے نہ ہے۔

March 01, 2023, 12:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK