• Fri, 10 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

muharram

جھارکھنڈ: محرم کے جلوس میں مبینہ طور پر فلسطینی پرچم لہرانے پر نوجوان حراست میں

جھارکھنڈ کے ضلع دمکا میں پولیس نے ایک ۲۸؍ سالہ نوجوان کو محرم کے جلوس کے درمیان مبینہ طورپر فلسطینی پرچم لہرانے پرحراست میں لیا ہے جبکہ اس معاملے میں مزید ایک شخص کو تحویل میں رکھا ہے۔ ریاستی بی جے پی صدر نے ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’طالبانی ذہینت‘‘ کے حامل افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

July 18, 2024, 3:51 PM IST

شہرومضافات میں محرم کے جلوس میں شرکاء کا اژدہام

’یاحسین ، یاحسین ‘ کے فلک شگاف نعرے بلند کئے گئے اورزنجیروں اورقم کا ماتم کیا گیا۔بھنڈی بازار سے رحمت آباد قبرستان تک پولیس کا سخت پہرہ رہا

July 18, 2024, 7:56 AM IST

بہار: محرم کے جلوس کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر ۳؍ افراد حراست میں

بہار کے نوادا میں پولیس نے محرم کے جلوس کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر ۳؍ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ قبل ازیں اترپردیش کے دربھنگا میں پولیس نے ایسے ہی ایک معاملے میں ۲؍ افراد کو حراست میں لیا تھا۔

July 17, 2024, 6:12 PM IST

آج بھی حسینی نظام فکر کی ضرور ت ہے

تاریخ کربلا کا ہر جزو یہ اعلان کرتا ہے کہ اس نظام فکر کی اساس ان اقدار پر قائم ہے جو انسان کی ذات کو اعلیٰ صفات کا حامل بناتی ہیں۔

July 17, 2024, 9:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK