Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

mulund

ملنڈ کی ایک انچ زمین بھی اڈانی کو دینا منظور نہیں، مورچے میں حکومت کو انتباہ

مقامی رکن اسمبلی کا مورچے کے دوران شدید حملہ ۔کہا: مرکزی اور ریاستی بی جے پی حکومتوں میں جھوٹ بولنے کا مقابلہ ہورہا ہے اور دروغ گوئی پر تو وزیراعلیٰ دویندر فرنویس کو ’پدم شری ‘ایوارڈ دیاجاسکتا ہے۔

February 01, 2025, 11:35 AM IST

ملنڈ نہیں ’نیودھاراوی‘، اڈانی کیخلاف جگہ جگہ بورڈ آویزاں

بورڈ میں ملنڈ کا نام کاٹ کر’نیودھاراوی ‘لکھا گیاہے اورمقامی افراد کو’سوئے ہوئےملنڈ واسی‘ کہہ کرمخاطب کیا گیا ہے۔ ۳۱۹؍کروڑروپے میں یہاں کی زمین اڈانی کودینے کاالزام۔

January 30, 2025, 11:18 AM IST

ملنڈ:مکینوں کو ڈمپنگ گراؤنڈ سےاٹھنے والی بدبو کو مزید ڈیڑھ سال برداشت کرنا ہوگا

۲۰۱۸ء میں بند کئے گئے ڈمپنگ گراؤنڈ کے کوڑاکرکٹ کو ٹھکانے لگانےکیلئے۳؍ ٹھیکیدار۷۰؍لاکھ میٹرک ٹن کچرا اٹھانے میں ناکام۔ بی ایم سی نے ۸؍کروڑ جرمانہ عائد کیا

October 23, 2024, 10:06 PM IST

ملنڈ کی سوسائٹی میں ۹؍ فٹ لمبا مگر مچھ داخل!

مضافات کے ملنڈ میں اس وقت خوف کا ماحول پیدا ہوگیا جب یہاں کی ایک رہائشی سوسائٹی میں ۹؍ فٹ لمبا مگر مچھ داخل ہو گیا۔

September 09, 2024, 2:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK