EPAPER
خدا کا شکر ہے کہ اس سال چھبیس جولائی عافیت کے ساتھ گزر گئی۔ ہرچند کہ ممبئی کا وہ سیلاب، جس کی خوفناک یادیں اب بھی دل دہلا دیتی ہیں ، دوبارہ نہیں آیا مگر جب بھی چھبیس جولائی کی آمد آمد ہوتی ہے، اہل ممبئی ۲۰۰۵ء کے سیلاب کی دلخراش یادوں کے سبب سہم ضرور جاتے ہیں ۔
July 27, 2024, 1:33 PM IST
موسلادھار بارش سے جنوبی ممبئی میں عام ز ندگی مفلوج ،پائپ لائنوںکاکام نامکمل ہونے سے دُہری پریشانی ،کرلا میںپائپ روڈ سے لےکرریلوےاسٹیشن تک کا راستہ غرقاب ،تھانے اور ممبرا بھی بے حال
June 10, 2021, 8:21 AM IST
نائر اسپتال ،ڈ ونگری اور اطراف کے علاقوں میں برساتی پانی نہ بھرے اس کیلئے رکن اسمبلی اور کارپوریٹر کی ایڈیشنل میونسپل کمشنر اور دیگر افسران کے ساتھ میٹنگ
January 06, 2021, 11:06 AM IST
اس کی دیگر وجوہات بھی ہیں مگر ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے ڈیم بنانے میں زیادہ دلچسپی دکھائی۔ ڈیموں کی وجہ سے ندیوں کے قدرتی بہاؤ میں فرق آیا اور زمین،اس کی سطح اور ندیوں کی سطح کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔
July 27, 2020, 10:26 AM IST