سن رائزرس شکست کے سلسلے کو توڑنے اورپلے آف میں جگہ بنانے کیلئے کھیلے گی۔ ممبئی انڈینس کے پاس گنوانے کیلئے کچھ نہیں
کم اسکور والے میچ میں ممبئی انڈینس کی ۵؍وکٹ سے فتح۔ ڈینیل سیمس نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مین آف دی میچ رہے۔ ممبئی کی گیندبازی اچھی رہی
ممبئی پہلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔ چنئی کو دیگر ٹیموں کے نتائج پر انحصار کرنا ہوگا۔ دھونی اور روہت شرما کپتانی اننگز کھیلنا چاہیں گے۔ اسٹار کھلاڑیوں پر نظر
کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ممبئی انڈنیس کو ۵۲؍ سے شکست دے دی۔ بمراہ نے ۵؍وکٹ لئے۔ روہت شرما کی ٹیم ۱۱۳؍رن پر ڈھیر