• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

mumbai local train

اے سی لوکل ٹرینوں کی خدمات بڑھانے سےعام لوکل ٹرینوں کےمسافروں میں ناراضگی برقرار

تنظیموں اورمسافروں نے سوالات قائم کئے۔ناراضگی کے سبب بھائندر جیسی صورتحال دوبارہ پیدا ہونے کا اندیشہ۔ ریلوے نے اے سی سروسیز کی تبدیلی برقرار رکھی۔

December 03, 2024, 10:59 PM IST

فون پر مشغول شخص کی ٹرین کی ٹکر سے موت

ایک ۲۱؍سالہ سالہ شخص کی ٹرین کی ٹکر لگنے سے موت ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ شخص ٹرین کا انتظار کرتے ہوئے پلیٹ فارم کے کنارے پر اپنے موبائل فون میں مصروف تھا اور آنے والی ٹرین نظر سے بے خبر تھا۔

December 02, 2024, 9:00 PM IST

کرلا: ۲۶؍تا ۲۸؍نومبررات کو ٹریفک بلاک،طویل مسافتی ٹرینوں کی آمد ورفت متاثرہوںگی

کرلا ایل ٹی ٹی یارڈ میں ۲۶؍، ۲۷؍اور ۲۸؍نومبر کی شب میں اہم تکنیکی اور کراسنگ کے کاموں کے لئے ۱۲؍ بج کر ۵۰؍منٹ سے ۵؍ بجکر ۵۰؍منٹ تک کام جاری رہے گا۔ اس لئے کئی طویل مسافتی ٹرینوں کو تھانے میں روک دیا جائے گا۔

November 25, 2024, 5:29 PM IST

اسمبلی الیکشن میں راہ گیروں، بس اور لوکل ٹرین مسافروں کے مسائل نظرانداز

بڑی سیاسی پارٹیوں نےکوسٹل روڈ اور میٹرو جیسے بڑے تعمیراتی پروجیکٹوں کوانتخابی مہم میں موضوع بنایا۔

November 18, 2024, 10:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK