EPAPER
خدا کا شکر ہے کہ اس سال چھبیس جولائی عافیت کے ساتھ گزر گئی۔ ہرچند کہ ممبئی کا وہ سیلاب، جس کی خوفناک یادیں اب بھی دل دہلا دیتی ہیں ، دوبارہ نہیں آیا مگر جب بھی چھبیس جولائی کی آمد آمد ہوتی ہے، اہل ممبئی ۲۰۰۵ء کے سیلاب کی دلخراش یادوں کے سبب سہم ضرور جاتے ہیں ۔
July 27, 2024, 1:33 PM IST
اہم سڑکوں پر منٹوں کے سفرکو گھنٹوںلگ رہے ہیں ۔ مقامی افراد نے میونسپل کمشنر سے مسئلہ فوری طورپرحل کرنے کا مطالبہ کیا
July 17, 2024, 8:35 AM IST
مانسون کی آمد سے قبل بی ایم سی کمر بستہ، شہری انتظامیہ نےتمام ۲۲۷؍ وارڈوں میں انجینئروں کو اسکوٹر پر سفر کرکے سڑکوں اور گلیوں میں موجود گڑھو ں اور کھلے ہوئے چیمبر کا پتہ لگانے کا حکم دیا۔کانکریٹ کی سڑکیں بنانے والے ٹھیکیداروں کو بھی جلد سے جلد ادھورا کام مکمل کرنے اورنئے سرے سے سڑکوں کی کھدائی نہ کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔
May 25, 2024, 7:19 AM IST
عدالت نے پوچھا کہ بی ایم سی کا عملہ انتخابی ڈیو ٹی اور مراٹھا سماج کےریزرویشن سے متعلق سروے میں مصروف ہےتو کیا ممبئی کی سڑکیں بند کردینی چاہئیں؟
January 24, 2024, 9:19 AM IST