EPAPER
مگرریلوے کی جانب سے زیادہ ترحصوں کوبند کیا جارہا ہے کچھ ہی حصے کوکھلا رکھا جائے گا۔ ۱۵؍مارچ تک کام مکمل کرکے اسے مسافروں کیلئے کھول دیا جائے گا۔
February 20, 2025, 3:01 PM IST
اب لوکل ٹرین۳؍منٹ کے بجائے ہر۲؍منٹ میں دستیاب ہوگی ، ۳۰۰؍ نئی ٹرینوں میں ہوا کا گزربسر بھی زیادہ ہوگا۔ مرکزی وزیرریل اشونی ویشنو کا اعلان۔
February 05, 2025, 10:21 AM IST
پسنجرس اسوسی ایشن برہم، کہا: ممبئی سے سب سے زیادہ آمدنی ہونے کے باوجود یہاں مسافروں کو راحت پہنچانے کیلئے کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے۔
February 03, 2025, 1:23 PM IST
پلیٹ فارم نمبر ایک پر دوسری جانب پلیٹ فارم بنانے کا عمل ایک ماہ میں پورا کرلینے کا ریلوے انتظامیہ کا دعویٰ۔
January 20, 2025, 11:27 AM IST