EPAPER
ممبئی ٹریفک پولیس کے وہاٹس ایپ نمبر کے ذریعے سلمان خان کو دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اس پیغام میں کہا گیاہے کہ ’’زندہ رہنے اور لارنس بشنوئی سے دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان کو ۵؍ کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔‘‘
October 18, 2024, 5:49 PM IST
ریاستی حکومت کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر عائد کئے جانے والے جرمانہ کی فیس میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیاہے۔ جرمانہ کی فیس ۲؍ہزار تا ۱۰؍ ہزار تک بڑھا دی گئی ہے ۔
December 15, 2021, 9:29 AM IST