• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

muzaffarnagar

مظفر نگر: تعلیم کا اصل مقصد بچوں کو آئینی اقدار سے آگاہ کرنا ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جمعرات (۱۲؍ دسمبر) کو ۲۰۲۳ء میں مظفر نگر کے طالب علم کو تھپڑ مارنے کے واقعہ سے متعلق کارکن تشار گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی مفاد عامہ کی عرضداشت پر طلبہ میں مساوات، سیکولرازم اور بھائی چارے جیسی آئینی اقدار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

December 13, 2024, 6:38 PM IST

مظفرنگر تھپڑمعاملہ: حکام مذہبی امتیازکے مسئلے کو تسلیم نہیں کررہے: سینئیرایڈوکیٹ

مظفر نگر کے ایک اسکول میں ترپتا تیاگی نامی ٹیچر کے ذریعےمسلم طالب علم کو غیر مسلم طلبہ سے تھپڑ مروانے کے معاملے میں درج مفاد عامہ کی سماعت کے دوران سینئر ایڈوکیٹ شادان فراست نے عدالت سے کہا کہ حکام مذہبی امتیاز کے مسئلے کو تسلیم نہیں کر رہے ہیں۔

November 29, 2024, 4:18 PM IST

یوپی ضمنی اسمبلی انتخاب کی تشہیری مہم اختتام کو پہنچی

انتخابی مہم کے آخری دن سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو، ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی، آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری اور آزاد سماج پارٹی کے چیف ،رکن پارلیمان چندرشیکھر آزاد نے ریلیوں اور جلسوں کے ذریعہ اپنی اپنی طاقت جھونکی۔

November 18, 2024, 11:18 PM IST

مظفر نگر میں توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاج، ملزم وِکی تیاگی گرفتار

مظفر نگر میں توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاج، ۷۰۰؍ افراد کے خلاف کیس درج، ملزم وِکی تیاگی گرفتار۔

October 21, 2024, 10:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK