• Tue, 07 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

mysore

میسور: انفوسیس کیمپس میں تیندوے کی آمد، ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

میسور کے انفوسیس کیمپس میں تیندے کی آمد کے بعد حفاظت کے پیش نظر تمام ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکار وں نے اسے پکڑنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

December 31, 2024, 7:02 PM IST

تمل ناڈو ٹرین حادثہ: اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم، متعدد ٹرینوں کے رخ تبدیل

جمعہ کو میسور سے دربھنگہ جانے والی بھاگ متی ایکسپریس چنئی کے کاوارائی پٹئی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد آج ریلوے نے حادثے کی وجہ جاننے کیلئے اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم جاری کیا ہے۔ اس روٹ سے جانے والی ۱۸؍ ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں جبکہ چند کے رخ تبدیل کئے گئے ہیں۔

October 12, 2024, 2:26 PM IST

مہاراجہ ٹرافی میں میسور واریئرس نے شیوموگا لائنس کو ۲۸؍رن سے شکست دے دی

کپتان کرون نائر (۴۵؍ رن)، منوج بھنڈاگے (۲۳؍رن) اور جگدیش سچتھ (۲۲؍رن) کی شاندار اننگز کے بعد ودیادھر پاٹل اور اجیت کارتک کی عمدہ گیندبازی کی بدولت جمعرات کو میسورو واریئرس نے ٹی۲۰؍ مہاراجہ ٹورنامنٹ کے ۱۵؍ویں میچ میں شیوموگا لائنس کو۲۸؍ رن سے شکست دے دی ہے۔ 

August 24, 2024, 11:41 AM IST

پروجیکٹ ٹائیگرکے ۵۰؍سال مکمل ہونے پروزیراعظم مودی میسور پہنچے،ہاتھی کوگنا کھلایا

سال ۲۰۱۸ سے۲۰۲۲ءکےدوران ملک میں ۲۰۰؍شیروںکا اضافہ ہوا ہے۔ پروجیکٹ ٹائیگر کے ۵۰؍ سال مکمل ہونے پر کرناٹک کےمیسور پہنچے وزیراعظمء۲۰۱۸ نریندر مودی نے بتایا کہ ملک میں شیروں کی آبادی بڑھ کر ۳؍ ہزار ۱۶۷؍ہو گئی ہے۔

April 10, 2023, 11:04 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK