• Thu, 23 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

n chandrababu naidu

چندرا بابو نائیڈو ملک کے امیر ترین وزیراعلیٰ، ممتا بنرجی صرف ۱۵؍ لاکھ کی مالک

حلف ناموں کے تجزیہ سے انکشاف،۳۱؍ وزرائے اعلیٰ ایک ہزار ۶۳۰؍ کروڑ کی املاک کے مالک، ۱۳؍کے خلاف فوجداری مقدمات، ۱۰؍ پر سنگین الزامات۔

January 01, 2025, 11:01 AM IST

شمالی ہند میں آبادی کم کرنے تو جنوبی ہند میں اضافے پر زور دیا جارہا ہے

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے آبادی میں توازن قائم رکھنے کیلئے کم از کم ۲؍ بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیاجبکہ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ۱۶؍ بچے پیدا کرنے کی صلاح دے ڈالی۔

October 27, 2024, 3:02 PM IST

اسکل ڈیولپمنٹ گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ  چندرابابونائیڈو کوای ڈی کی کلین چٹ

اسی کیس میںوہ گزشتہ سال ۵۳؍ دن جیل میں رہ کر باہر آئے تھے

October 18, 2024, 7:48 AM IST

آندھر اپردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی سپریم کورٹ سے سخت سرزنش

سپریم کورٹ کے تبصرے سے ایسا محسوس ہوتا ہے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے جان بوجھ کر تنازع کھڑا کیا ہے۔ وہ ایک منجھے ہوئے سیاستداں ہیں۔ وہ بغیر کسی وجہ یا محض سنسنی پیدا کرنے کیلئے کوئی ایسا بیان نہیں دے سکتےجس سے انہیں ہزیمت اٹھانی پڑے۔

October 06, 2024, 6:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK