• Sat, 11 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

nagaland

جاتے تھے جاپان پہنچ گئے چین.... گوگل میپ نے آسام پولیس کو ناگالینڈ پہنچا دیا

جورہاٹ پولیس کی ٹیم ناگالینڈ کے موکوک چنگ ضلع میںچائے کے ایک باغ میں پہنچ گئی جسےگوگل میپ نے آسام میں بتایا تھا، وہاں لوگوں نے بدمعاش سمجھ کر پولیس والوں کی پٹائی کی اورانہیں قید بھی کرلیا۔

January 10, 2025, 11:33 AM IST

لوک سبھا الیکشن: علاحدہ ریاست کی مانگ، مشرقی ناگا لینڈ میں سب سے کم پولنگ

ایسٹرن ناگالینڈ پیپلز آرگنائزیشن کی جانب سے مشرقی ناگا لینڈ میں علاحدہ ریاست کی مانگ پر زور دینے کے مقصد سے الیکشن کے بائیکاٹ کی پکار کے بعد وہاں سب سے کم ’’ووٹر ٹرن آؤٹ‘‘ درج کیا گیا جبکہ حکام نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا۔

April 19, 2024, 9:30 PM IST

ناگالینڈ میں راہل گاندھی کا استقبال ، امن معاہدہ کی ناکامی کیلئےوزیراعظم پر تنقی

موکوک چنگ میں ایک جلسے خطاب کرتے ہوئے راہل نے کہا کہ اگر مودی کے پاس امن معاہدہ پر عمل کا کوئی راستہ نہیں تھا تو انہیں جھوٹ نہیں بولنا چاہئے تھا

January 17, 2024, 11:11 PM IST

بھارت جوڑو نیائے یاترا: راہل کی منی پور کے عوام کو امن بحالی کی یقین دہانی

راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا آج دوسرا دن ۔ آج یہ یاترا ناگالینڈ میں ختم ہوگی۔ راہل گاندھی نے یاترا کے دوران لوگوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی۔ راہل گاندھی نے منی پور کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم منی پور میں دوبارہ امن بحال کرنے کی کوشش کریں گے اور اسے دوبارہ متحد ریاست بنائیں گے۔

January 15, 2024, 2:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK