Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

nagpur

سپریم کورٹ کے خطوط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مالون اور ناگپور میں بلڈوزر کارروائی

یوپی کے بعد مہاراشٹر میں انتقامی جذبے کے تحت ایک مخصوص فرقہ کیخلاف بلڈوزر کارروائی جاری ہے، سپریم کورٹ کی واضح گائیڈ لائن ہونے کے باوجود دیویندر فرنویس حکومت نے مالون اور ناگپور میں محض ملزم قرار دیئے گئے دو افراد کے گھر پر بلڈوزر چلا دیا۔

March 30, 2025, 12:33 PM IST

ناگپور:عدلیہ کے حکم پرانہدامی کارروائی رک گئی

میونسپل انتظامیہ ناگپور فساد کے۵۱؍ ملزمین کےگھروں کو منہدم کرنے کی تیاری میں تھا، اس معاملے میں بامبے ہائیکورٹ کی جانب سے روک لگانے کا حکم نامہ جاری کیا گیا جس کے بعد کارروائی روک دی گئی

March 26, 2025, 11:59 PM IST

فطری انصاف کے تقاضوں سے چشم پوشی

پیر ہی کو جب بامبے ہائی کورٹ نے ناگپور فساد کے ملزمین (فہیم خان اور یوسف شیخ) کے مکانات کے خلاف بلڈوزر کارروائی کو روکنے (اسٹے) کا حکم جاری کیا، سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو پریاگ راج میں انہدامی کارروائی جاری کرنے کے خلاف سخت الفاظ میں ہدف تنقید بنایا اور اس کی جانب سے ہونے والی کارروائی کو زور زبردستی (ہائی ہینڈیڈ نیس) قرار دیا۔

March 26, 2025, 1:16 PM IST

’’مسلم نوجوانوں کیخلاف یک طرفہ کارروائی کی جارہی ہے‘‘

ناگپور فساد کے متعلق حسین دلوائی کا بیان، کانگریس لیڈر اور’ ستیہ شودھن سمیتی‘ کے رکن نے منگل کوشہر کے فساد زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

March 26, 2025, 1:11 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK