• Mon, 24 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

nairobi

افریقہ: جینز فیکٹری میں ہزاروں افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار

رواں سال ستمبر میں اے جی او قانون کی مدت ختم ہو جائے گی۔ اگر ٹرمپ انتظامیہ نے اس کی توسیع نہیں کی تو افریقی مصنوعات کی ڈیوٹی فری حیثیت کا خاتمہ ہو جائے گا اور لاکھوں ملازمین کا مستقبل متاثر ہوگا۔

February 13, 2025, 8:00 PM IST

کینیا: اپیل کورٹ نے میٹا کے خلاف مقدمہ چلانے کیلئے منظوری دی

میٹا کے خلاف پہلا مقدمہ دو سال قبل، جنوبی افریقہ کے کنٹیٹ ماڈریٹر ڈینیئل موٹانگ نے دائر کیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ فیس بک میں ملازمین کیلئے کام کے حالات خراب تھے، بے قاردگی سے تنخواہیں دی جاتی تھیں۔

September 21, 2024, 6:11 PM IST

کینیا: حکومت اور اڈانی گروپ کے درمیان معاہدہ کے خلاف ملازمین کی ہڑتال

حکومت نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ہوائی اڈے کی تزئین و آرائش کی جائے گی اور ایک اضافی رن وے اور ٹرمینل بھی تعمیر کیا جائے گا۔ اس کے بدلے، اڈانی گروپ اگلے ۳۰ برسوں تک ہوائی اڈے کا انتظام سنبھالے گا۔ ہڑتال کے دوران انٹرنیشنل ایئرپورٹ بند رہا۔

September 11, 2024, 10:11 PM IST

کینیا: بورڈنگ اسکول میں آتشزدگی ، ۱۷؍ طلبہ ہلاک، ۱۳؍ شدید زخمی

کینیا کی نیئری کاؤنٹی میں واقع اسکول میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۱۷؍ طلبہ ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ۱۳؍ شدید زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ مہلوک بچوں کی تعداد میں اضافہ کے امکانات ہیں۔ کینیا کے صدر ولیم روٹو نے حادثے کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے تفتیش کا حکم جاری کیا ہے۔

September 06, 2024, 2:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK