Inquilab Logo Happiest Places to Work

namaz

مغرب کی اذان اور نماز میں وقفہ، رمضان مبارک کے پیغامات اور خواتین کی تراویح

شریعت کی روشنی میں اپنے سوالوں کے جواب پایئے۔ آج پڑھئے: (۱) مغرب کی اذان کے بعد نماز کیلئے کتنی دیر ٹھہرنا مناسب ہے؟ (۲) عورتوں کے لئے تراویح (۳) بلا تحقیق اجادیث کو شیئر کرنا۔

February 28, 2025, 4:57 PM IST

کیرالا: مسلم طالبات کو چرچ انتظامیہ کے نمازکیلئے جگہ دینے سے انکار کے بعد ہنگامہ

کیرالا میں ایک چرچ کے ذریعے چلائے جا رہے کالج میں نماز کیلئے جگہ نہ دینے کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا، کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد کالج کے قریب ہی ہے، اور کسی خاص مذہب کے ماننے والوں کو جگہ دی گئی تو کالج کا جمہوری کردار متاثر ہوگا۔

July 29, 2024, 6:21 PM IST

کشمیر: مسلسل چھٹے سال جامع مسجد میں نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

اولڈ ٹاؤن مسجد کے خطیب اور امام میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پوسٹ کیا کہ حکام کا عید کی نماز کی اجازت نہ دینا مذہبی آزادی سلب کرنے کی کوشش ہے۔

June 18, 2024, 3:59 PM IST

کیرالا: عیدالفطر کی نماز کیلئے چرچ نے اپنے دروازے کھولے، چاروں جانب خیرمقدم

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کرتےہوئے کیرالا کے ملاپور ضلع میں عید کے موقع پر ایک چرچ نے مسلمانوں کیلئے نماز کی ادائیگی کیلئے اپنے دروازے کھولے۔ چرچ کے پادری ایف آر مسلامانی نے چرچ کمیٹی کے اس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا اور محبت اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔

April 10, 2024, 8:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK