• Tue, 22 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

nana patole

ضمنی انتخابات کیلئےمختلف ریاستوں میں ہلچل

۲؍ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے ساتھ ہی ۱۳؍ ریاستوں میں ۴۸؍اسمبلی اور ۲؍ لوک سبھا سیٹوں کیلئے ۲؍ مرحلوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ ان انتخابات کی وجہ سے مغربی بنگال، مدھیہ پردیش اور اترپردیش سمیت کئی ریاستوں میں ہلچل کافی بڑھ گئی ہے۔

October 21, 2024, 11:42 PM IST

مہاو ِکاس اگھاڑی متحد، شیوسینا اور کانگریس دونوں نے اختلافات کی تردید کی

کانگریس اور شیوسینا نے مہاوکاس اگھاڑی میں اختلافات اور اتحاد کے ٹوٹنے کے امکانات کو خارج کرتے ہوئے پیر کو اعلان کیا کہ ۷؍ سے ۸؍ سیٹوں پر فیصلہ باقی ہے جسے حل کرکے منگل کو سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا جائےگا۔

October 21, 2024, 10:58 PM IST

فرنویس کے ’ووٹ جہاد‘ کے شوشے پر کانگریس برہم

کہا کہ : نائب وزیر اعلیٰ جیسے آئینی عہدے پر فائز ہونے کے باوجود ایک سماج کو نشانہ بنانے پر فرنویس استعفیٰ دیں۔

October 03, 2024, 11:11 AM IST

’’بہت جلد کانگریس کے اچھے دن آئیں گے اور نانا پٹولے وزیراعلیٰ ہوں گے‘‘

ناگپور سے رکن اسمبلی وکاس ٹھاکرے کا انتباہ ’’ اگر پٹولے کو وزیراعلیٰ نہیں بنایا گیا تو ودربھ والے عہدہ چھین کر لیں گے‘‘اعلیٰ لیڈران نے کہا ابھی اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا

September 24, 2024, 9:56 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK