• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

nanda

سالگرہ پر خراج عقیدت: نندا نے متعدد فلموں میں کئی عمدہ کردار ادا کئے

مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً۳ ؍ دہائی تک شائقین کے دل جیتے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتےہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں جانا چاہتی تھیں۔

January 08, 2025, 12:39 PM IST

یوپی حکومت دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقریر نہ ہونے کو یقینی بنائے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ نرسمہا نند کی `دھرم سنسد میں کوئی نفرت انگیز تقریر نہ ہو، ساتھ ہی سرکردہ شخصیات کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔

December 19, 2024, 10:25 PM IST

۶۰؍ ہندو مذہبی لیڈروں کا شرانگیز یتی نرسمہا نند کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

۶۰؍ سے زیادہ ہندو مذہبی لیڈروں نے متفقہ طور پر دستخط کردہ ایک بیان جاری کرکے شدت پسند ہندو مذہبی لیڈر یتی نر سمہا نند کے نفرت انگیز بیانات کی مذمت کی اور اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

December 18, 2024, 4:15 PM IST

انجمن اسلام کے رحمان، شاہد اور رضا نے ہیرانندانی فاؤنڈیشن کی بنیادیں ہلا دیں

ایم ایس ایس اے کے ٹورنامنٹ ہیریس شیلڈکے میچ میں انجمن اسلام الانا انگلش اسکول (سی ایس ایم ٹی )کی ٹیم کے کپتان عبدالرحمان، شاہد خان اور شان رضا نے ہیرانندانی فاؤنڈیشن (تھانے)کی بنیادیں ہلا دیں۔ عبدالرحمان اور شاہد نے سنچری بنائی جبکہ رضا نے ۷؍وکٹ لئے۔

November 06, 2024, 12:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK