Inquilab Logo Happiest Places to Work

narendra modi

من کی بات: نریندرمودی کا پہلگام حملے کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف دلانے کا وعدہ

وزیر اعظم مودی نے ’من کی بات‘ میں پہلگام حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کا یقین دلایا اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ملک متحد ہے۔

April 27, 2025, 3:13 PM IST

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو پاک و ہند سرحدی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت جاری کی

امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی ہدایت جاری کرکے اپنے شہریوں کو پاک و ہند کے سرحدی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ یہ ہدایات حالیہ دنوں میں پہلگام دہشت گرد حملوں کے بعد دونوں ملکوں کے مابین بڑھتی کشیدگی کے سبب جاری کی گئی ہے۔

April 26, 2025, 8:57 PM IST

’’دہشت گردوں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے‘‘

وزیر اعظم مودی نے بہار کے مدھوبنی میں پہلگام حملے پرکہا کہ دہشت گردوں کو ان کے تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی۔

April 25, 2025, 11:35 AM IST

پہلگام حملہ: حکومت نے پاکستانیوں کو ۲۷ اپریل تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا

وزارتِ خارجہ کے ترجمان وکرم مسری نے بتایا کیا کہ ہندوستان نے نئی دہلی میں پاکستانی دفاع، فوجی، بحری اور فضائی مشیروں کو پرسونا نان گراٹا (غیر مطلوبہ شخص) قرار دیا ہے۔ انہیں ایک ہفتے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں موجود ہندوستانی دفاع، بحری اور فضائی مشیروں کو بھی واپس بلایا جائے گا۔

April 24, 2025, 8:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK