Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

nargis dutt

’’نرگس دت نے سلیمان عثمان کی ایک ہزار فرنی کا آرڈر دیا تھا‘‘

محمدعلی روڈ کے ۷۶؍سالہ عبدالستار سلیمان عثمان مٹھائی والا گزشتہ ۶؍ دہائیوں سے مٹھائی کے کاروبار سے وابستہ ہیں ، یہ دکان ان کے والد نے ایک بیکری کے طورپر شروع کی تھی جو آج صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ ملک اور بیرون ملک بھی اپنی ایک خاص پہچان رکھتی ہے۔

February 16, 2025, 1:48 PM IST

جب دل شکستہ سنیل دت نےزندگی کے بارے میں کہا :’ پتہ نہیں لوگ کیسے جیتے ہیں‘

سنیل دت ایک پرانے انٹرویو میں اپنی آنجہانی بیوی نرگس کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے تھے۔ انہوں نے پہلی بار ’ مدر انڈیا ‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔

September 18, 2024, 5:24 PM IST

سنیل دت سیاستداں سے زیادہ سماجی خدمت گار تھے

سنیل دت کی قسمت کا ستارہ ۱۹۵۷ء میں ریلیز فلم مدر انڈیا سے چمکا۔ اس فلم میں سنیل دت نے نرگس کے چھوٹے بیٹے کا منفی کردار ادا کیا تھا۔

June 06, 2024, 1:01 PM IST

نرگس، نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی اداکارہ تھیں

ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ نرگس نے تقریبا چار دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کومسحور کئے رکھا۔

June 01, 2024, 9:46 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK