Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

nasa

ناسا: سنیتا ولیمز نے خلاء میں ۹۰۰؍ گھنٹوں سے زیادہ تحقیق کی

ناسا کا ۸؍ دن کا مشن جب مہینوں پر مشتمل ہوگیا تو خلائی اسٹیشن میں پھنسی سنیتا ولیمز اور ان کے ساتھی ولمور نے خلاء میں متعدد تجربات کئے جو سائنسی تحقیق میں انقلاب برپا کرسکتے ہیں۔ سنیتا ولیمز نے خلا میں کئی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔

March 11, 2025, 5:21 PM IST

ناسا: ۱۶؍مارچ کو سنیتا ولیمز اور وِلمور کی زمین پر واپسی

ناسا نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ۹؍ ماہ سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پھنسے دو خلاباز سنیتا ولیمز اور ولمور کی زمین پر واپسی ۱۶؍ مارچ کو ہوگی۔

March 10, 2025, 9:23 PM IST

آج آسمان میں نظام شمسی کے سات سیاروں کی قطار کا نایاب منظر

سیاروں کی پریڈ میں عطارد کے شامل ہونے کے بعد سات سیارے ایک ہی قطار میں نظر آئیں گے۔ سات سیاروں کی پریڈ کا یہ نایاب منظر ۲۰۴۰ء تک دوبارہ نہیں دیکھا جا سکے گا۔

February 28, 2025, 9:51 PM IST

سنیتا ولیمز کی واپسی ایک ہفتے قبل متوقع، اسپیس ایکس شپ لانچ کی تیاری کررہا ہے

ناسا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ موجودہ خلابازوں کی واپسی سے قبل ایک نیا عملہ خلائی اسٹیشن ان کی جگہ لے۔ ناسا کے دو خلاباز، جن کا تعلق روس اور جاپان سے ہے، ولمور اور ولیمز کی جگہ لیں گے۔

February 26, 2025, 8:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK