• Wed, 18 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

national new

گیٹ وے آف انڈیا سے ایلیفینٹا جانےوالی کشتی غرق آب

گیٹ سے آف انڈیا سے ایلیفینٹا جانے والی کشتی کے ارن اور کرنجہ کے درمیان غرق آب ہونے کے سبب ایک شخص کی موت ہوئی ہے اور باقی افراد زخمی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق کشتی میں تقریباً ۶۰؍ مسافرسوار تھے ۔

December 18, 2024, 6:31 PM IST

کلیان مشرق کے شہری غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پریشان

گزشتہ کئی دنوں سے کلیان مشرق کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مسلسل کئی گھنٹوں تک بجلی بند رہنے سے شہریوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

December 18, 2024, 6:27 PM IST

مہاریرا نے ۱۰؍ہزار سےزائد ڈیولپرس کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا!

۲۰۱۷ء سے اب تک پروجیکٹوں کی تفصیلات عیاں نہ کرنےپر کارروائی،۳۰؍دنوں میں نوٹس کا جواب دینے کیلئے کہا گیا۔

December 18, 2024, 5:59 PM IST

بھیونڈی:حفاظتی دیوار کی تعمیر کے دوران حادثہ، مزدور ہلاک

یہاں انجور پھاٹا کے قریب ریلوے لائن کی حفاظتی دیوار کی تعمیر کے دوران ہوئے حادثے میں ایک مزدور ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

December 18, 2024, 5:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK