• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

nationalist congress party

اجیت پوار بھی ناراض؟ پارٹی اراکین سے رابطہ منقطع

نائب وزیراعلیٰ کا پارٹی اراکین سے ملاقات کرنے سے گریز، وزارت مالیات نہ ملنے کا خدشہ، چھگن بھجبل کے حامیوں کا نا زیبا احتجاج بھی ناراضگی کا سبب ہو سکتا ہے۔

December 17, 2024, 11:17 PM IST

کانگریس کی پہلی بار مہاراشٹر اسمبلی کے کسی اجلاس میں بغیر گروپ لیڈر کے شرکت

شیوسینا (ادھو) اور این سی پی (شرد) نے اپنے اپنے گروپ لیڈروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے لیکن کانگریس کی طرف سے اب تک کوئی اعلان نہیں ہوا ہے ۔

December 17, 2024, 5:45 PM IST

سنجے راؤت کا مودی سے اجیت پوار کو حکومت سے نکالنے کا مطالبہ

بدعنوانی پر زیرو ٹالرنس کے بیان کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی پرشیوسینا (یوبی ٹی) کے لیڈر کی تنقید۔

December 16, 2024, 1:05 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج سےسبھی حیران

حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج نے ہر کسی کو چونکا دیا ہے۔ جو الیکشن ہار گئے، ان کا حیرت زدہ ہونا فطری ہے مگر کئی ایسے فاتح امیدوار بھی ہیں جو یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہـ’’ ہمیں اتنی بڑی جیت حاصل ہوگی، یہ ہمارے گمان میں بھی نہیں تھا۔ ‘‘

December 15, 2024, 4:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK