• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

navratri

سیریم کورٹ کینٹین: وکلا کی شکایت کے بعد نوراتری میں گوشت کے پکوان کی فراہمی بحال

سپریم کورٹ کی کینٹین کے کانٹریکٹر نے وکلا کی شکایت کے بعد اپنا وہ فیصلہ واپس لے لیا ہے جس میں نوراتری کے تہوار کے موقع پر محض سبزی پروسنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وکلا نے تحریر شکایت میں اسےغلط مثال قرار دیا،اور کہا کہ اس کے بعد اس قسم کے بے جا مطالبات کی باڑ آجائے گی۔

October 05, 2024, 6:01 PM IST

نوراتری کی وجہ سے ہندوستان اور پاکستان کا میچ ایک دن قبل ہوسکتا ہے

احمد آباد پولیس نے بی سی سی آئی سے کہا ہے کہ نوراتری کا پہلا دن ہونے کی وجہ سے وہ سیکوریٹی فراہم نہیں کر سکے گی

July 27, 2023, 1:17 PM IST

نوراتری کے موقع پرکئی ریاستوں  میں شرانگیزی، کھرگون جل اُٹھا

گجرات، جھارکھنڈ اورمغربی بنگال میں بھی فساد۔ دیگر ریاستوں  میں  متعدد مقامات پر مسلم اکثریتی علاقوں میں  اور مساجد کے باہراشتعال انگیز نغموں اور نعرہ بازی سے ماحول بگاڑنے کی کوشش، انتظامیہ پر جانبداری کا الزام

April 12, 2022, 9:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK