• Fri, 31 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

nayanthara

نیٹ فلکس دستاویزی فلم پرکاپی رائٹ دعوے میں دھنش کی نین تارا پرقانونی فتح

مدراس ہائی کورٹ نے نیٹ فلکس انڈیا کی اس درخواست کو مسترد کر دیا کہ دھنش کے کاپی رائٹ کے مقدمے کو خارج کر دیا جائے۔ یہ تنازع نین تارا کی دستاویزی فلم میں دھنش کی فلم نانم کی تین سیکنڈ کی کلپ بنا ان کی اجازت کے استعمال کرنے سے متعلق تھا۔

January 29, 2025, 12:09 PM IST

نین تارا اور دھنش معاملہ: ویڈیو فوٹیج قانونی طور پر استعمال کیا گیا ہے: وکیل

اداکار و فلمساز دھنش کے ذریعہ دائر مقدمہ کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نین تارا اور ان کے شوہر وگنیش شیون کے وکیل راہل دھون نے بتایا کہ ان کے مؤکلوں نے کاپی رائٹ کے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ فوٹیج اداکارہ کی ذاتی لائبریری کا حصہ تھی اور اس کا تعلق دھنش کی ونڈربار فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ سے نہیں تھا۔

November 29, 2024, 6:21 PM IST

دھنش نے نین تارا اور وگنیش شیون کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

اداکار دھنش نے نین تارا کے خلاف دیوانی مقدمہ دائر کیا ہےجس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنی پروڈکشن نانم راؤڈی دھان کی فوٹیج کو ان کی اجازت کے بغیر اپنی نیٹ فلکس دستاویزی فلم میں استعمال کر رہی ہیں۔

November 27, 2024, 7:34 PM IST

نین تارا اور دھنش کا تنازع: وگنیش شیون اہلیہ کیلئے میدان میں آئے

نیٹ فلکس پر ’’نین تارا: بیونڈ دی فیری ٹیل‘‘ کی ریلیز سے قبل دھنش نے نین تارا کو اپنا ویڈیو کلپ دستاویزی فلم میں استعمال کرنے پر قانونی نوٹس بھیج کر ۱۰؍ کروڑ ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس لڑائی میں اب نین تارا کے شوہر وگنیش شیون بھی شامل ہوگئے ہیں۔

November 16, 2024, 6:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK