EPAPER
اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والے اسٹار ایتھلیٹ نیرج چوپڑہ نے اتوار کو شادی کرلی۔ ان کی بیوی کا نام ہمانی ہےجو اس وقت امریکہ میں زیر تعلیم ہیں۔ چوپڑہ نے ’ ایکس ‘پر شادی کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
January 20, 2025, 1:30 PM IST
ورلڈ ایتھلیٹکس کے سربراہ سیباسٹین کو جانتے ہیں کہ ہندوستان میں کرکٹ کسی مذہب سے کم نہیں ہے لیکن ان کا خیال ہے کہ اسے دوسرے کھیلوں کی راہ میں رکاوٹ کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے کیونکہ نیرج چوپڑا جیسے چمپئن پیدا کر کے دیگر کھیل کرکٹ کے تسلط کو توڑ سکتے ہیں۔
November 29, 2024, 1:32 PM IST
اسٹار جیولن پھینکنے والے نیرج چوپڑا اگلے سال کے مقابلوں کی تیاری شروع کے لئے اس ماہ کے آخر میں پوٹچفسٹروم، جنوبی افریقہ جائیں گے۔
November 09, 2024, 10:22 AM IST
صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال پر دنیائے کھیل میں غم کی لہر، کھلاڑیوں نے تعزیتی پیغام میں انہیں سونے کے دل والا شخص قرار دیا۔
October 11, 2024, 2:47 PM IST