EPAPER
نیہا دھوپیا نے آسٹریلیا اور ہندوستان کے ٹیسٹ میچ میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے سسر آنجہانی بشن سنگھ بیدی کا شادی میں دیا ہوا سویٹر زیب تن کیا تھا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر میچ کے دوران اپنی تصاویر بھی شیئر کیں اور لکھا کہ ’’یہ ان کیلئے یادگار اور منفرد تحفہ ہے۔‘‘
January 03, 2025, 9:47 PM IST