EPAPER
ہندوستانی خاتون ٹیم نے اتوار کی شام کھیلے گئےکھوکھوورلڈ کپ ۲۰۲۵ء کے فائنل میچ میں نیپال کو۳۸؍ پوائنٹس سے شکست دے کر پہلے کھوکھو ورلڈ کپ کا خطاب جیت لیا۔
January 19, 2025, 8:54 PM IST
کھو کھو ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم نے نیپال کو۳۷-۴۲؍ سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ نیپال نے ہندوستان کو سخت ٹکر دی جس کی توقع نہیں تھی۔
January 15, 2025, 2:15 PM IST
تبت میں ۱ء۷؍ شدت کا زلزلہ آنے کے بعد تقریباً ۱۲۶؍ افراد ہلاک جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ عمارتیں منہدم ہوگئی ہیں۔ شمالی ہند اور نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز، نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’زلزلے کی وجہ سے تبت کے شینگاتسے علاقے میں تقریباً ۹۵؍ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔‘‘ چینی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ’’تقریباً ۱۳۰؍ افراد زخمی ہوئے ہیں۔‘‘
January 07, 2025, 2:58 PM IST
نیپال میں سال ۲۰۲۴ء میں کل ۱۱؍ لاکھ ۵۰؍ ہزار سیاحوں نے دورہ کیا، جو ملک کی سیاحت کی بتدریج بحالی کی جانب اشارہ ہے، جبکہ اسی دوران ہندوستانی سیاحوں کی تعداد میں ایک فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی۔
January 01, 2025, 11:08 PM IST