Inquilab Logo Happiest Places to Work

netanyahu

ہند رجب فاونڈیشن نیتن یاہو کے یورپی سفر کوروکنے کیلئے سرگرم،قانونی مہم کاآغازکیا

ایچ آر ایف دیگر یورپی ممالک میں قانونی ٹیموں کے ساتھ بھی رابطے میں ہے تاکہ نیتن یاہو کے کسی اور ریاست کے علاقے میں اترنے یا سفر کرنے پر عالمی عدالت کے دائرہ اختیار کے تحت ان کی گرفتاری کے طریقہ کار پر فوراً عمل کیا جا سکے۔

April 02, 2025, 4:39 PM IST

غزہ: اسرائیلی ناکہ بندی کو ایک ماہ مکمل، رسد و ادویات کی کمی سے بحران شدید

غزہ کے بازاروں سے گوشت، مرغی، آلو، دہی، انڈے اور پھل بالکل ختم ہو چکے ہیں۔ ہر چیز کی قیمت بیشتر فلسطینیوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہے۔ رسوئی گیس کی قیمت میں ۳۰ گنا اضافہ نے فلسطینیوں کو کھانا پکانے کیلئے لکڑیاں ڈھونڈنے پر مجبور کردیا ہے۔

April 01, 2025, 6:37 PM IST

غزہ جنگ: عیدالفطر کے دوسرے دن دسیوں ہزار فلسطینی بے گھر

غزہ پٹی میں عیدا الفطر کے دوسرےدن رفح اور مغربی کنارے سے دسیوں ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کو اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں انخلاء کا حکم جاری کیا تھا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ’’۱۸؍ مارچ ۲۰۲۵ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں جبکہ ۲؍ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔‘‘

April 01, 2025, 4:13 PM IST

اسرائیل کے وزیر مالیات بزالیل اسمورٹیچ نے استعفیٰ دے دیا

اسرائیل کے وزیر مالیات بزالیل اسمورٹیچ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا یہ استعفیٰ اسرائیلی کنسیٹ کے رکن زوئی سکوت کی دوبارہ تقرری پر اسرائیل کے قومی تحفظ کے وزیر ایتمار بین گویر کےتنازع کے درمیان سامنے آیا ہے۔

April 01, 2025, 10:46 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK