EPAPER
نیٹ فلکس نے آج سیف علی خان اور جے دیپ اہلاوت کی اداکاری سے مزین فلم ’’جیول تھیف: دی ہیسٹ بگینس‘‘کا ٹریلر جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۵؍ اپریل ۲۰۲۵ءکو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔
April 14, 2025, 8:35 PM IST
نیٹ فلیکس اپنی جدید ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بنا رہی ہے اور اب ایک اے آئی پر مبنی سرچ انجن کا تجربہ کر کر رہی ہے جو اوپن اے آئی کی مدد سے کام کرے گا۔ صارفین اپنے موڈ یا ترجیحات جیسے مخصوص الفاظ استعمال کر کے سرچ کر سکیں گے، اور یہ ٹول نیٹ فلیکس کے کیٹلاگ میں موجود آپشنز میں سے سفارشات دے گا۔
April 13, 2025, 6:08 PM IST
تاپسی پنو اورکنیکا ڈھلون نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے نیٹ فلکس کی مشہور فلم سیریز ’’حسین دلربا‘‘کی تیسری فلم کااشارہ دیا ہے۔یاد رہے کہ ’’حسین دلربا‘‘کا سیکوئل گزشتہ سال اگست میں ریلیز ہوا تھا۔
April 12, 2025, 2:54 PM IST
نیٹ فلکس کی سیریز ’’ایڈولیسنس‘‘ نے نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے شو کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ ’’ایڈولیسنس‘‘ نے صرف ۱۱؍دنوں میں ۳ء۶۶؍ ملین ویوز حاصل کئے ہیں۔ ’’ایڈولیسنس‘‘کے بعد ’’دی ریسیڈنس‘‘ نیٹ فلکس پردوسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا شو بن گیا ہے۔
March 27, 2025, 4:03 PM IST