EPAPER
آج شام میں نئی پارلیمنٹ کیلئے شہریوں نے ووٹنگ کی۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ انتخابات میں بشارالاسد کی پارٹی زیادہ نشستیں حاصل کرے گی اور ان کی مدت کار میں توسیع کی کوشش کی جائے گی۔ اس مرتبہ بحران زدہ شام میں رائے دہندگان کی تعداد کے متعلق اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ نتائج کا اعلان پیر کی رات یا اگلے دن متوقع ہے۔
July 15, 2024, 9:50 PM IST
کنور دانش علی اپنے خلاف بی جےپی ایم پی کی بدزبانی پررنجیدہ،کارروائی کی مانگ کی، بصورت دیگر ایوان سے استعفیٰ پر بھی غور، راہل گاندھی تسلی دینے گھر پہنچے، اپوزیشن کی بھی حمایت۔
September 23, 2023, 9:15 AM IST
وزیراعظم کا مشورہ، پرانی عمارت میںآخری دن کو اب تک کے ۷؍ ہزار ۵۰۰؍ اراکین پارلیمان کے نام وقف کیا
September 19, 2023, 9:05 AM IST
ملکارجن کھرگے نے مودی سرکار کو سیاست کا طریقہ بدلنے کا مشورہ دیا، ادھیر رنجن چودھری کہا کہ عوام ’ایک پارٹی کی آمریت‘ کے اندیشوں میں مبتلا ہیں
September 19, 2023, 8:58 AM IST