• Fri, 08 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

new year

سعودی عرب: محرم کا چاند نظر نہیں آیا، اسلامی نئے سال کا آغاز ۷؍ جولائی سے

گزشتہ روز سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا کہ ذی الحجہ ۳۰؍ دنوں کا ہوگا جبکہ رواں ہجری سال (۱۴۴۵) آج ختم ہوگا۔ اسلامی نئے سال (۱۴۴۶) کا آغاز ۷؍ جولائی ، اتوار سے ہوگا۔ واضح رہے کہ برصغیر سمیت متعدد خطوں میں آج محرم کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

July 06, 2024, 3:06 PM IST

اسلامی سال ِ نو کا آغاز بڑے ہی مہذب انداز سے ہونا چاہئے

ہمیں اپنے نفس کا حساب کرنا چاہئے کہ اس نے کیا نیکیاں کمائیں اور برائیوں میں پڑ کر کیا گنوایا ، ہمیں اپناروحانی بجٹ بھی تیار کرنا چاہئے۔

July 05, 2024, 2:31 PM IST

جاپان: نئے سال کے استقبال کیلئے شاہی خاندان کی روایتی شعری نشست

جاپان میں نئے سال کا استقبال شعری نشست سے کیا جاتا ہے جس میں روایتی انداز میں جاپانی نظمیں پڑھی جاتی ہیں۔ جاپان کے بادشاہ اور ملکہ نے بھی نظمیں پڑھیں۔ تاہم، ان نظموں کے ذریعے دنیا کو امن کا پیغام دینے کی کوشش کی گئی۔

January 19, 2024, 8:49 PM IST

سوشل میڈیا راؤنڈ اَپ : ’اے نئے سال بتا تجھ میں نیا کیا ہے‘

دسمبرختم ہوتے ہوتے سوشل میڈیا گلیاروں میں ہلچل بڑھ جاتی ہے۔ وہ صارفین بھی لوٹ آتے ہیں جو مہینوں اپنے اکاؤنٹس پر چپی کی چادر تانے رہتے ہیں ۔’تھرٹی فرسٹ‘ سے پہلے ہی دھڑادھڑ پوسٹوں کاسلسلہ دراز ہوجاتا ہے۔

January 07, 2024, 1:39 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK