EPAPER
ایشلے گارڈنر (۷۴)، فوبی لیچفیلڈ (۵۰) کی نصف سنچری اننگز کے بعد انابیل سدرلینڈ، الانا کنگ (۳) کی شاندار گیند بازی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پیر کو تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو ۷۵؍رنوں سے شکست دےدی۔
December 24, 2024, 11:53 AM IST
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو ۴۲۳؍ رن سے شکست دے دی۔ انگلینڈ نے ٹیسٹ سیریزپر قبضہ کرلیا۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم ۲۳۴؍رن پر آؤٹ۔
December 18, 2024, 11:49 AM IST
میزبان ٹیم نے انگلینڈ کے سامنے ۶۵۸؍ رن کا ہدف رکھا۔ دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے ۲؍وکٹ گرے
December 16, 2024, 10:08 PM IST
گس اٹکنسن (۳۱؍ رن پر۴؍ وکٹ) کی ہیٹ ٹرک کے بعد، جیکب بیتھل (۹۶) اور بین ڈکٹ (۹۲) کی قیادت میں جارحانہ بلے بازی نے انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنیچر کو اپنی دوسری اننگز میں فتح دلائی۔
December 08, 2024, 1:49 PM IST