• Sat, 16 November, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

nigeria

دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد افراد شدید غربت میں زندگی بسر کر رہے ہیں: یو این

یونائیٹیڈ نیشنز ڈیولپمنٹ پروگرام اور او پی ایچ آئی کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک بلین سے زائد افراد شدید غربت میں زندگی بسر کر رہے ہیںجن میں نصف آبادی بچوں کی ہے۔ جنگ زدہ ممالک میں غربت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔

October 18, 2024, 6:46 PM IST

وسطی اور مغربی افریقہ میں سیلاب کی تباہی، ایک ہزارافراد ہلاک، ۷؍ لاکھ سے زائد بے

وسطی اور مغربی افریقہ میں سیلاب کی تباہی کے سبب ایک ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ۷؍ لاکھ ۴۰؍ ہزار سے زائد بے گھر ہوئے ہیں۔ افریقی ممالک میں اسکولوں، اسپتالوں اور عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

October 04, 2024, 7:01 PM IST

نائیجیریا میں سیلاب سے چارلاکھ سے زائد افراد متاثر: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (یو این) کے انسانی حقوق کے کارکنوں نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ شمال مشرقی نائیجیریا میں سیلاب سے۴؍ لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور ان لوگوں کی بنیادی ضروریات خوراک کی امداد، پینے کا پانی، صفائی ستھرائی، حفظان صحت اور پناہ گاہیں ہیں۔ علاوہ ازیں تین کروڑ بیس لاکھ افراد کو شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔

September 17, 2024, 7:28 PM IST

نائجیریا: تین دہائیوں کے بدترین سیلاب کے نتیجے میں۳۰؍ ہلاک ، دس لاکھ افراد متاثر

نائجیریا میں آئے تین دہائیوں کے بدترین سیلاب کے نتیجے میں۳۰؍ افراد جاں بحق جبکہ دس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں،شدید بارش کے سبب چاڈ ندی پر بنے بند کی دیوار ٹوٹنے سے بڑے پیمانے پر علاقے زیر آب آگئے۔بے گھر متاثرین غذا ، پانی اور طبی امداد سے محروم ہیں۔

September 16, 2024, 8:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK