EPAPER
وزیر خزانہ نے کہاکہ ڈجیٹل شمولیت اور پائیدار توانائی جیسے شعبوں میں گلوبل ساؤتھ کے تبدیلی کے تجربات سے متاثر ہوکر اختراعات کے دو طرفہ تبادلے کو فروغ دینے کیلئے عالمی بینک کو آگے آنا چاہیے۔
October 27, 2024, 10:28 AM IST
واشنگٹن میں منعقدہ ورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں عالمی بینک کو مستقبل کی حکمت عملی کیلئے مشورے دئیے۔
October 26, 2024, 9:46 AM IST
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بڑی معیشت کیلئے چیلنج نہ صرف ترقی کے آس پاس ہیں، بلکہ اس خلیج کو پر کرنے اور سب کیلئے مواقع پیدا کرنے کے بارے میں بھی ذمہ دار سرمایہ داری کیلئے اس کی ضرورت ہے۔
October 19, 2024, 1:09 PM IST
کیا مرکزی وزیرمالیات نرملا سیتا رمن کے ستارے اِن دنوں گردش میں ہیں ؟ گزشتہ دنوں کوئمبتور میں چھوٹی صنعتوں کےنمائندوں کے ساتھ میٹنگ کے دوران ڈی سرینواسن نامی ایک تاجر نے موصوفہ سے جی ایس ٹی کے سبب لاحق ہونے والی پریشانیوں کا ذکرکرتے ہوئے کہا تھاکہ یہ طرفہ تماشا ہے کہ گاہک اگر بن (میٹھا پاؤ) خریدے تو اس پر جی ایس ٹی نہیں ہے مگر وہی گاہک ملائی لگا بن (کریم بن) خریدے تو ہمیں ۱۸؍ فیصد جی ایس ٹی وصول کرنی پڑتی ہے۔
September 30, 2024, 1:37 PM IST